سیالکوٹ کے ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کا کاؤنٹر نہ بن سکا

سیالکوٹ کے ہسپتالوں میں  ہیٹ سٹروک کا کاؤنٹر نہ بن سکا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث گلیاں اور سڑکیں سنسان رہیں۔۔۔

سیالکوٹ کے ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک کا کاؤنٹر نہ بن سکا ، گرمی کی شدت سے تعلیمی اداروں میں بچوں کا برا حال تھا کئی علاقوں میں بجلی کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں