3 پتنگ باز گرفت میں آ گئے

3 پتنگ باز گرفت میں آ گئے

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے 3 پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایمن آباد کے ابوہریرہ،محلہ روڑ ی صاحب کے حسن اور مرزا کالونی کے محسن کو مجموعی طور پر 23عدد پتنگوں سمیت گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس نے 3 پتنگ بازوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایمن آباد کے ابوہریرہ،محلہ روڑ ی صاحب کے حسن اور مرزا کالونی کے محسن کو مجموعی طور پر 23عدد پتنگوں سمیت گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں