موترہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل اور ایک لاکھ روپے چھین لئے

موترہ:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل اور  ایک لاکھ روپے چھین لئے

موترہ(نامہ نگار) تین ڈاکوؤں نے دو کزنوں سے رقم اور موٹرسائیکل چھین لی۔۔۔

 موضع رنگانوالہ کا طیب کزن کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں تین ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے ایک لاکھ روپے اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں