سمبڑیال:2 لڑکے لاپتہ

سمبڑیال:2 لڑکے لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دولڑکے پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے ۔تھانہ سمبڑیال کے محلہ دارالسلام کے رہائشی رضائے مصطفی کا14سالہ بیٹا احمد اورعید پر۔۔۔

 حافظ آباد سے آئے مہمان محمد اکمل کا 17سالہ بیٹا علی بھٹی گھر سے باہر گئے اورپراسرارطورپر غائب ہوگئے ، اہل خانہ کے مطابق بچوں کو نامعلوم افراد اغواکر کے لے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں