حافظ آباد:کئی ٹرانسفارمر جل گئے ،شہری گرمی سے نڈھال

حافظ آباد:کئی ٹرانسفارمر  جل گئے ،شہری گرمی سے نڈھال

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں گرمی نے تمام ریکارڈ ڈالے ،دوسری جانب گیپکو کی جانب سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی دن بھر معطل رہی۔۔۔

اور متعدد علاقوں میں ٹرانسفارمرز جل جانے سے صارفین شدید گرمی کے با عث نڈھال ہوگئے ۔ صارفین نے احتجاج کر تے ہوئے کہا کہ جہاں ٹرانسفارمر جل جاتا ہے وہاں دودوتین تین دن نصب نہیں کیا جاتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں