مبینہ طور پرا غوا ہونے والی بچی بازیاب

 مبینہ طور پرا غوا ہونے والی بچی بازیاب

حافظ آباد(نامہ نگار)تھانہ صدر نے ہاؤسنگ کالونی سے مبینہ طور پرا غوا ہونے والی 13سالہ بچی سلمی رانی کو نوکھر کے علاقہ سے بازیاب کروالیا لیکن پولیس اغوا کاروں میں سے کسی ملزم کو بھی گرفتار نہ کرسکی ہے جو کہ پولیس کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔

تھانہ صدر نے ہاؤسنگ کالونی سے مبینہ طور پرا غوا ہونے والی 13سالہ بچی سلمی رانی کو نوکھر کے علاقہ سے بازیاب کروالیا لیکن پولیس اغوا کاروں میں سے کسی ملزم کو بھی گرفتار نہ کرسکی ہے جو کہ پولیس کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں