ڈی سی گوجرانولہ نوید احمد کو گجرات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

کھاریاں (تحصیل رپورٹر )گورنر پنجاب کے حکم پر چیف سیکرٹری زاہد زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی گجرات صفدر حسین ورک کے تبادلہ کر کے۔۔۔
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب رپورٹ کی ہدایت کی گئی جبکہ اسی نوٹیفکیشن میں انکی اٹلی اور پر تگال جانے کیلئے دو ماہ کی چھٹی بھی منظور کرنے کی اطلاع دی گئی اور ڈی سی گوجرانولہ نوید احمد کو گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔