احسن بھون کے بیٹے بیرسٹر محمدعلی ڈسٹرکٹ بار حافظ آ باد کے ممبر بن گئے

احسن بھون کے بیٹے بیرسٹر محمدعلی  ڈسٹرکٹ بار حافظ آ باد کے ممبر بن گئے

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )معروف ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کے بیٹے بیرسٹر محمد علی بھون حافظ آباد ڈسٹرکٹ بار کے ممبر بن گئے۔۔۔

 ڈسٹرکٹ بار کے سینئر وکلا سابق صدرو بار ارشد مہند ایڈووکیٹ، خالدہ شاہد ایڈووکیٹ، عابد فیاض تارڑ ، معظم حیات بھون ، سرفراز ارشد ایاز چیمہ ، معظم علی بھٹی ، فرقان مہند ایڈووکیٹ، رائے عثمان، محمد قاسم تارڑ ، عثمان علی بھون اور دیگر قانونی ماہرین نے بیرسٹر محمد علی بھون کی رکنیت کا خیرمقدم کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں