نوجوان گر کر شدید زخمی

نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا،لائن پار کے 25 سالہ اعظم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دیگر ٹریفک حادثات میں19سالہ حسن،26سالہ صہیب،17 سالہ علی، 25 سالہ حبیب زخمی ہو گئے ۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا،لائن پار کے 25 سالہ اعظم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دیگر ٹریفک حادثات میں19سالہ حسن،26سالہ صہیب،17 سالہ علی، 25 سالہ حبیب زخمی ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں