دوبھائیوں پرفائرنگ ، ایک شدید زخمی

دوبھائیوں پرفائرنگ ، ایک شدید زخمی

ڈسکہ ، موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)چار ملزموں نے دو بھائیوں پرفائرنگ کردی ، ایک گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔۔۔

 موضع چیلیکے کا عرفان اپنے بھائی علی رضا کے ہمراہ حویلی کے پاس کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزمان راشد’شہریار’عثمان ’صہیب اور علی حسن مسلح آتشیں اسلحہ آگئے اور آتے ہی دونوں بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں گولیاں لگنے سے اس کا بھائی علی رضا شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ،وجہ عناد تلخ کلامی بتائی جاتی ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں