منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سوہدرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈیافتہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے۔۔۔
اس کے قبضہ سے 10کلوگرام چرس برآمد کر لی ہے جبکہ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 1 ملزم کو بھی گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پستول برآمد کر لیا گیا ۔ ایس ایچ اوتھانہ سوہدرہ مختاراحمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے ڈیلر رضائے مصطفی اور زیادتی کے مقدمہ کے ملزم جنید کو گرفتار کیا ہے ۔