کامونکے :کار سوار نے میونسپل کمیٹی کے ملازم پر فائرنگ کردی

کامونکے :کار سوار نے میونسپل  کمیٹی کے ملازم پر فائرنگ کردی

کامونکے (نامہ نگار )کار سوار نے میونسپل کمیٹی کے ملازم پر فائرنگ کردی۔بتایا گیا ہے کہ کھیالی کا رحمن میونسپل کمیٹی کا اہلکار ہے۔۔۔

ڈمپر پر کوڑا پھینکنے ڈمپنگ سائٹ پر جارہا تھا کہ ماڑی روڈٖ پر آگے جانے والی کار سے راستہ لینے کیلئے اُس نے ٹرک کا ہارن بجایا تو کار سوار نے اُتر کر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں رحمن نے چھپ کر جان بچائی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں