بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا باپ گرفتار

موترہ(نامہ نگار) بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا باپ گرفتار، حوالات میں بند موضع موترہ کی خاتون زرینہ نے پولیس کو درخواست دی کہ۔۔۔
وہ اپنے خاوند کیساتھ اپنی نند جوکہ فوت ہوچکی ہے کہ گھرگئی تو اس کی نند کا خاوند شہباز اپنی بیٹی کیساتھ نازیبا حرکات کررہاتھا جس کومنع کیاگیاتو گالم گلوچ کرتے ہوئے فرارہوگیا۔