کامونکے سے لڑکی اغوا

کامونکے سے لڑکی اغوا

کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ ٹبہ محمد نگر کی19سالہ (ع) کومچھرالہ کا بلال،اقبال،احمد رضا اور تین نامعلوم اغوا کرکے لے گئے ۔ رتا جٹھول کے 13سالہ عبداللہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت 2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ ٹبہ محمد نگر کی19سالہ (ع) کومچھرالہ کا بلال،اقبال،احمد رضا اور تین نامعلوم اغوا کرکے لے گئے ۔ رتا جٹھول کے 13سالہ عبداللہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں