نہر اپر چناب میں نہاتے 13سالہ لڑکا ڈوب گیا
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)نہر اپر چناب میں نہاتے 13سالہ لڑکا ڈوب گیا ۔بتایا گیا ہے کہ نہر اپر چناب ونیہ والا میں گرمی کی شدت دور کرنے کے لئے۔۔۔
13 سالہ زین نہا رہا تھا کہ اس دوران بچے نے نہر میں چھلانگ لگائی اور اوپر نہ آیا ،بچے کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے۔ جنہوں نے بچے کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کردیا۔