خارجہ پالیسی ن لیگ سے بہتر کو ئی نہیں چلا سکتا :عمر جاوید بٹ

خارجہ پالیسی ن لیگ سے بہتر  کو ئی نہیں چلا سکتا :عمر جاوید بٹ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سابق ضلعی چیئرمین بیت المال عمر جاوید بٹ کا کہنا ہے کہ۔۔۔

 سپوت گوجرانوالہ خرم دستگیر خان کو عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں لڑنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، فارن پالیسی کی بدولت ہی ملک عالمی سطح پر پہچانا جاتا ہے ، مسلم لیگ(ن)کا یہ امتیاز ہے کہ پاکستان کی فارن پالیسی ان سے بہتر کوئی نہیں چلا سکتا، نواز شریف، شہباز شریف کے بعد خرم دستگیر خان نے حالیہ دنوں میں جس بہترین اور مدلل انداز میں عالمی سطح پر پاکستان کا کیس پیش کیا ہے وہ قابل تعریف ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں