ٹانڈہ:جنگلی جانوروں سے بچائو کیلئے لگائے کرنٹ سے نوجوان جاں بحق

ٹانڈہ:جنگلی جانوروں سے بچائو کیلئے  لگائے کرنٹ سے نوجوان جاں بحق

ٹانڈہ (سٹی رپورٹر)تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گائوں بہلول پور میں حسین ہا ئوس کے قریب موجود ڈیرے پر جنگلی جانوروں سے حفاظت کیلئے لگائے۔

 تاروں کی باڑ سے کرنٹ لگنے سے ماڑی کھوکھراں کا رہائشی ملک طیب جان کی بازی ہار گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ٹانڈہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کاآغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں