ممنون حیدر نے میڈیا اینڈ جرنلزم میں یو نیورسٹی تعلیم مکمل کر لی
سمبڑیال (نامہ نگار )یونیورسٹی آف گجرات کے شعبہ میڈیا اینڈ جرنلزم سے وابستہ طالبعلم سید ممنون حیدرنے ۔۔۔
فائنل رزلٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے جامعہ کی تعلیم مکمل کر لی ۔ اس موقع پر طالبعلم نے کہاکہ کامیابی میرے رب کی عطا، والدین کی دعا اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے ،چاہتا ہوں کہ مستقبل میں صحافت کے میدان میں سچ، انصاف اور عوامی شعور کی آواز بنوں۔