گجرات :ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سکول گورالہ کا دورہ

گجرات :ڈپٹی کمشنر کا  گورنمنٹ ہائی سکول گورالہ کا دورہ

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گورنمنٹ ہائی سکول گورالہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکول کے تدریسی و انتظامی ریکارڈ، اساتذہ و عملے کی حاضری، طلبہ کے رجسٹر۔۔

، کلاس رومز، لیبارٹری، لائبریری اور واش رومز سمیت دیگر سہولیات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے صفائی ستھرائی، پینے کے پانی، فرنیچر کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں