تتلے عالی:گھر میں گھس کر 3 بھائیوں کا ماں بیٹی پر تشدد
تتلے عالی(نامہ نگار )ماں بیٹی پر گھر میں داخل ہوکر تشدد،تین بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ۔۔
نواحی گاؤں ونڈالہ ورکاں کی(ج)اور اس کی بیٹی(س)گھر میں موجود تھیں کہ طلحہ، ولید،منیب گھس آ ئے اور تشدد کا نشانہ بنایا ،پو لیس نے کارروائی شروع کر دی ۔