جی ٹی روڈ ،سیالکوٹ روڈ،پسرور روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

جی ٹی روڈ ،سیالکوٹ روڈ،پسرور  روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والے مافیا کے خلاف میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا جی ٹی روڈ ،سیالکوٹ روڈ،پسرور روڈ پر آپریشن ، مرغی کے پنجرے ،پھٹے ،کرسیاں،ترپالیں ، کائونٹرز وغیرہ کا موقع پر صفایا کرتے ہوئے 3 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ 5د کانیں سیل کردی گئیں۔

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والے مافیا کے خلاف میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا جی ٹی روڈ ،سیالکوٹ روڈ،پسرور روڈ پر آپریشن ، مرغی کے پنجرے ،پھٹے ،کرسیاں،ترپالیں ، کائونٹرز وغیرہ کا موقع پر صفایا کرتے ہوئے 3 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ 5د کانیں سیل کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں