گکھڑ سے شراب فروش گرفتار
گکھڑمنڈی(نامہ نگار )تھانہ گکھڑ پو لیس نے 12بوتل ولایتی شراب برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے کوٹلی ساہیاں کے قریب رکشہ روک کر شراب برآمد کرکے شکیل مسیح سکنہ سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ کو دھر لیا۔
تھانہ گکھڑ پو لیس نے 12بوتل ولایتی شراب برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے کوٹلی ساہیاں کے قریب رکشہ روک کر شراب برآمد کرکے شکیل مسیح سکنہ سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ کو دھر لیا۔