اقدام قتل کے 2ملزموں کی نشا ندہی پر اسلحہ برآ مد
تتلے عالی(نامہ نگار)اقدام قتل کے 2ملزموں کے انکشاف پر کلاشنکوف اور پسٹل برآمد کر لیا گیا ۔
تتلے عالی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کے دروران تفتیش انکشاف پر زاہد سکنہ بھدر نے کلاشنکوف اورشاہد سکنہ بھدر نے 30بورپسٹل گھروں سے برآمد کرایا۔دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔