نوشہرہ ورکاں :پولیس نے ملنے والے لاپتہ بچے کے والدین کو ڈھونڈ نکالا

نوشہرہ ورکاں :پولیس نے ملنے والے  لاپتہ بچے کے والدین کو ڈھونڈ نکالا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پولیس نے گمشدہ بچے کے ورثا کو ڈھونڈ نکالا ۔ دو روز قبل مقامی پولیس کو سٹی نوشہرہ ورکاں کے محلہ اسلام پورہ سے 8سالہ بچہ ملا جو والدین اور گھر کا پتہ بتانے سے قاصر تھا۔

 انسپکٹر غازی شاہد محمود ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے بچے کے و رثا کی تلاش شروع کی اور دو دن کی کوششوں کے بعد والدین کو تلاش کر لیا، بچے کا نام طلحہ اورنولانوالی کامونکے کا رہائشی تھا جس کو والد اور والدہ کے حوالے کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں