مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے

مختلف وارداتوں میں  متعدد شہری لٹ گئے

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔ چھانگی کے قریب دونامعلوم ملزم کاشف کی بیوی سے پرس چھین کر لے گئے جس میں نقدی 15ہزارروپے اور موبائل فون تھا۔۔۔

ماڈل ٹائون پردونامعلوم ملزم سلیمان کی دکان پر گاہک بن کر آئے اور ٹیبل پر پڑا موبائل لے گئے کالج روڈ پر الیکٹریشن کی دوکان سے صیام شاہ کا موبائل چوری ہوگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں