مراکیول سٹاپ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

 مراکیول سٹاپ پر فائرنگ  سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ مراکیول سٹاپ پر یٰسین نامی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ۔مضروب کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔یٰسین کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی گاؤں بھیڑی سے بتایا جا رہا ہے ۔

تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ مراکیول سٹاپ پر یٰسین نامی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ۔مضروب کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔یٰسین کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی گاؤں بھیڑی سے بتایا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں