مختلف واقعات میں لاکھوں کی نقدی وقیمتی سامان چوری

 مختلف واقعات میں لاکھوں  کی نقدی وقیمتی سامان چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)چوری کے مختلف واقعات میں لاکھوں کی نقدی وقیمتی سامان چوری ہوگیا۔تتلے عالی میں غلام بشریٰ کے گھر سے نقاب پوش چورنے دس لاکھ روپے چوری کرلئے۔۔۔

کوٹ بلال میں زاہدہ کی حویلی سے 15ہزار ر مالیتی جنگلہ چوری ہوگیا، بلوکی میں کورشید کے رقبہ سے زرعی موٹر چور ی ہو گئی،الدتہ میں محنت کش فرخ سہیل کے گھر سے 40ہزار مالیتی سامان چوری ہوگیا، چڈیالہ کلاں میں عبدالرحمن کا موبائل چوری ہوگیا،تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں