سیالکوٹ :شیراز عرف شم پم ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ :شیراز عرف شم پم  ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) شیراز عرف شم پم ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 4 خطرناک ملزموں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور۔۔۔

 ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا گیا ۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر سب انسپکٹر طیب حسین نے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ۔ گرفتار ملزموں میں شیر از عرف شم پم سکنہ پریم نگر ، ستار سکنہ سیدڑہ خورد ،نبیل احمد سکنہ ریسواں ،شہباز سکنہ گامو گڑھ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں