حافظ آباد میں چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

حافظ آباد میں چینی کی قیمت  آسمان سے باتیں کرنے لگی

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، دکانداروں نے 200 روپے کلو تک فروخت کرنا شروع کر دی ۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوئوں کے برعکس چینی کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں