بو گس چیک دینے پر مقدمہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہری کو بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پسرور پولیس نے امتیاز کو57لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں غلام عباس کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
شہری کو بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پسرور پولیس نے امتیاز کو57لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں غلام عباس کے خلاف کارروائی شروع کردی۔