جماعت اسلامی زون پی پی 60 کے زیرِ اہتمام رابطہ عوام کمیٹی کا اجلاس

جماعت اسلامی زون پی پی 60 کے  زیرِ اہتمام رابطہ عوام کمیٹی کا اجلاس

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی زون پی پی 60 کے زیرِ اہتمام رابطہ عوام کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔۔۔۔

 اجلاس میں کمیٹی کے ممبران، جماعت اسلامی کے مقامی رہنما اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔اجلاس کی صدارت امیر زون پی پی60 شیخ محمد افضل نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی امیر جماعت اسلامی ضلع گجرانوالہ مظہر اقبال رندھاوا، ضلعی جنرل سیکرٹری علی رضا حسنی، ڈپٹی سیکرٹری زون محمد ابتسام گل، ناظم یوسی 20محمد یوسف بٹ، صدر یوتھ ذوالفقار سندھو، برادر سلمان مغل سیکرٹری یو سی 20، مفتی ذوالفقار، مولانا عبدالعزیز تھے ۔ مظہر اقبال رندھاوا نے کہا کہ جما عت اسلامی کا مشن عوام کی خدمت اور اصلا ح کرنا ہے ،تمام لو گ جما عت اسلا می کے رکن بنیں اپنی آن لائن رجسٹر یشن کر ائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں