گجرات:سڑک اور نالے میں کوڑا پھینکنے ،تجاوزات پر متعدد دکانیں سیل

گجرات:سڑک اور نالے میں کوڑا  پھینکنے ،تجاوزات پر متعدد دکانیں سیل

گجرات(سٹی رپورٹر )اے سی سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے سڑک اور نالے میں کوڑا پھینکنے پر 2 دکانیں سیل کر دیں ۔ علاوہ ازیں اے سی گجرات بلال زبیر نے چوک پاکستان میں گندگی پھیلانے اور تجاوزات پر متعدد دکانیں سیل کر دیں ۔

اے سی سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے سڑک اور نالے میں کوڑا پھینکنے پر 2 دکانیں سیل کر دیں ۔ علاوہ ازیں اے سی گجرات بلال زبیر نے چوک پاکستان میں گندگی پھیلانے اور تجاوزات پر متعدد دکانیں سیل کر دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں