کامونکے :نوجوان کی بیوٹی پارلر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کوشش
کامونکے (نامہ نگار )نوجوان کی بیوٹی پارلر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کوشش۔گزشتہ روزعالم چوک کے۔۔۔
احسان اللہ کی بیٹی موڑ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اپنے بیوٹی پارلر میں تھی کہ واپڈا ٹاؤن کے ارسلان نے گھس کر لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش جبکہ منع کرنے پر ملزم نے دوشیزہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔