علی پورچٹھہ:چارہ کاٹتے نوجوان کے دونوں ہاتھ مشین میں آکر کٹ گئے

علی پورچٹھہ:چارہ کاٹتے نوجوان کے  دونوں ہاتھ مشین میں آکر کٹ گئے

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )موضع نت بتالہ میں چارہ کاٹتے نوجوان کے دونوں ہاتھ ٹوکہ مشین میں آکر کٹ گئے ۔

 نواحی گاؤں نت بتالہ کا رہائشی 20 سالہ قاسم حسبِ معمول گھر میں جانوروں کیلئے ٹوکہ مشین سے چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک دونوں ہاتھ مشین میں آ گئے ۔ اہلِ خانہ نے فوری مقامی ہسپتال منتقل کیا، جہاں سے نازک حالت کے پیش نظر گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں