گجرات:حسنا ڈکیت گینگ گرفتار بڑی مقدار میں مال مسروقہ برآ مد
گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ رحمانیہ پولیس نے 2رکنی حسن عرف حسنا ڈکیت گینگ گرفتار کرکے مال مسروقہ 4لاکھ روپے ،6 موٹرسائیکلیں،7قیمتی موبائل فون اور۔۔۔
وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ4 پسٹل برآمد کرلئے ،ملزموں نے دوران تفتیش 15 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ۔