الیکٹریشن کر نٹ لگنے پر کھمبے سے گرکر زخمی
عالم چوک (نمائندہ خصوصی)لدھیوالہ کے محلہ شیرے والا میں الیکٹریشن بجلی کے پول پر تار لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے گر کر شدید زخمی ہو گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ زاہد نامی الیکٹریشن کوریسکیو 1122 کی ٹیم نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔