گیپکو نے دفاتراور تنصیبات کی حفاظت کیلئے پولیس مانگ لی

گیپکو نے دفاتراور تنصیبات کی حفاظت کیلئے پولیس مانگ لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بجلی کے بھاری بلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے گیپکو نے حکومت سے دفاتر اور تنصیبات کی حفاظت کیلئے پولیس کی نفری مانگ لی۔

 دوسری جانب حکومت کی جانب سے گیپکو کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عوام کے احتجاج کے پیش نظر دفاتر کے تمام دروازے بند رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کے رد عمل سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں