گجرات میں خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات نو ر العین قریشی نے چارج سنبھال لیا

گجرات میں خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات  نو ر العین قریشی نے چارج سنبھال لیا

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ضلع گجرات میں پہلی مر تبہ خا تو ن ڈپٹی کمشنر تعینا ت ، نو ر العین قریشی نے چارج سنبھال لیا ،۔

 نو ر العین 2015میں بطوراسسٹنٹ کمشنر گجرات خد ما ت سر انجا م دے چکی ہیں ،ان کے شو ہرکا مر ان ممتاز گجرات میں بطور ایس پی اور دیگر اضلا ع میں ڈی پی او کے فر ائض سر انجا م دے چکے ہیں ۔ پہلے روز انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کنجاہ کا دورہ کیا ، مختلف وارڈز، فارمیسی اور میڈیکل سٹور کا معائنہ کیا۔ ایم ایس سے ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں، بجٹ اور دیگر مسائل پر بریفنگ لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں