سیالکوٹ:اوباش نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوباش نے جواں سال لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سبز پیر کے ۔۔
علاقہ ملانے میں دلاور حسین کی جواں سال بیٹی (ز)کو اوباش ملزم عثمان عرف شانو نے بھلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔