منشیات فرو ش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )منشیات فروش سے چرس برآمد کر لی گئی۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت گھمن والا کے قریب منشیات فروش شہباز سکنہ گھمن والا سے 560گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
منشیات فروش سے چرس برآمد کر لی گئی۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت گھمن والا کے قریب منشیات فروش شہباز سکنہ گھمن والا سے 560گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔