حافظ آباد :یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات ،ٹراما سنٹر میں شجرکار ی

حافظ آباد :یوم آزادی اور معرکہ حق  کی تقریبات ،ٹراما سنٹر میں شجرکار ی

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ضلعی انتظامیہ ،محکمہ جنگلات اور محکمہ صحت کی جانب سے یوم آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات اور شجر کاری کے سلسلہ میں ٹراما سنٹر میں پودے لگائے گئے ۔

انچارج ٹراما سنٹر ڈاکٹر محمد عتیق چودھری ، ڈاکٹر بشار ت علی باورا ، محکمہ جنگلات کے اسسٹنٹ محمد قمر کمبوہ و دیگر نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے ۔جشن آزادی اور معرکہ حق کے سلسلہ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ضلع بھر میں پودے لگائے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں