کامونکے :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا
کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز درویش پورہ کے (ایم وائی) کا 17 سالہ بیٹا خریداری کیلئے بازار گیا تو نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے ۔
نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز درویش پورہ کے (ایم وائی) کا 17 سالہ بیٹا خریداری کیلئے بازار گیا تو نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے ۔