نوشہرہ ورکاں :لڑکا ٹریکٹر سے گر کر جاں
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )لڑکا ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ نواحی گاؤں ڈھلہ میں 14 سالہ جمشید ٹریکٹر کی ہل سے گر گیا۔
جس سے سر پر شدید اندرونی چوٹ آئی زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔