سیالکوٹ :ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد ،7 افراد گرفتار

سیالکوٹ :ناجائز اسلحہ، شراب  اور منشیات برآمد ،7 افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) ناجائز اسلحہ، شراب اور منشیات برآمد کرکے 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کینٹ کے۔۔

 علاقہ سے پولیس نے دوران گشت طلعت سے پستول اور 3 گولیاں، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے ارتضیٰ سے پستول اور 3گولیاں تھانہ اگوکی کے علاقہ سے افضال سے 540گرام چرس، منان سے ایک کلو220گرام چرس،تھانہ ستراہ کے علاقہ سے طاہر سے 2لٹر شراب،تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ سے کلیم اﷲ سے پستول اور گولیاں اور تھانہ پھلورہ کے علاقہ سے سجاول سے پستول اور 3 گولیاں برآمد کر لی گئیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں