سیالکوٹ:ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ:ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )تیز رفتار ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 16سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ پنووال گوندل روڈ پر۔۔۔

 صداقت علی موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں صداقت دم توڑ گیا۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں