کامونکے :لڑائی جھگڑوں میں 2 خواتین سمیت3 افراد زخمی

کامونکے :لڑائی جھگڑوں میں 2  خواتین سمیت3 افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں2خواتین سمیت 3 افراد کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مقدمہ بازی کی رنجش پر گھر میں گھس کر۔۔۔

 حبیب پورہ کے عارف کو مخالفین وقار، سلمان،ساجد گجر،کالو اور 5 نامعلوم افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔چھیڑچھاڑ سے منع کرنے پر منڈیالہ پونائچ کی رانی پر وسیم،وقاص اور مقصود نے بدترین تشدد کیا جبکہ واہنڈو کی (ث)اپنے میکے عنائت پو ر گئی جہاں پر اُسکے والد محمد خان نے گھریلو ناچاقی پر بیٹی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں