سیالکوٹ :گرائنڈر چلاتے گردن میں لگنے سے نوجوان جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گرائنڈر چلاتے گردن میں لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر کے علاقہ چنوں موم کے 25 سالہ زبیر عمر گھر میں گر ائنڈر چلاتے گردن پر لگ گئی جس سے وہ خون سے لت پت ہوگیا اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔
گرائنڈر چلاتے گردن میں لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر کے علاقہ چنوں موم کے 25 سالہ زبیر عمر گھر میں گر ائنڈر چلاتے گردن پر لگ گئی جس سے وہ خون سے لت پت ہوگیا اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جاں بحق ہوگیا۔