پولیس کو دیکھ کر فرار ڈاکو حادثے کا شکار ،زخمی حالت میں گرفتار

پولیس کو دیکھ کر فرار ڈاکو حادثے  کا شکار ،زخمی حالت میں گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈاکو ئوں کی پولیس ناکہ دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کے دوران وہ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، سی سی ڈی کے اہلکاروں نے دونوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت حدید اور علی کے نام سے ہوئی ہے ۔

تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈاکو ئوں کی پولیس ناکہ دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کے دوران وہ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ان کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، سی سی ڈی کے اہلکاروں نے دونوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت حدید اور علی کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں