لالہ موسیٰ:جی ٹی روڈ پر لگی لا ئٹس ایک ماہ سے خراب

لالہ موسیٰ:جی ٹی روڈ پر لگی  لا ئٹس ایک ماہ سے خراب

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)جی ٹی روڈ پر لگی لا ئٹس ایک ماہ سے خراب ،کوئی ادارہ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔یاد رہے کہ 2ماہ پہلے مدد علی شاہ ایم پی اے نے منظوری کرائی تھی اور اس کا ٹھیکہ دیا گیا تھا۔۔۔

 جس کے بعد کچھ عرصہ لائٹس روشن رہیں ، پھر اچانک کوئی فالٹ پڑا جس کی وجہ سے لائٹس خراب ہو گئیں اور اب تک ٹھیک نہ کرایا جا سکا۔ شہریوں نے خرابی دور کرکے لائٹس کو فعال کر نے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں