لدھیوالہ وڑائچ اور گردو نواح میں پی ٹی آ ئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )لدھیوالہ ،مدوخلیل ،کوٹلی ریت کوٹ اسحاق میں رات گئے تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے کارکن روپوش ہو گئے کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔
بتایا گیا ہے کہ آج 14 اگست کو ہونے والے تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کے لئے رات گئے پولیس کے لدھیوالہ کوٹ اسحاق مان مغل چک مدوخلیل کوٹلی ریت والی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے کارکنوں کے قبل ازوقت روپوش ہونے سے کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔